Also Known As: British or Irish moss stitch
یہ دو سلائی کا نمونہ ہے۔ اس کے لئے 9 گھر ڈالیں۔
سیدھی سلائی : * ایک سیدھا، ایک الٹا گھر * ، دو ستاروں کے درمیان والے حصے کو دہرا کر سلائی پوری کر لیں۔
الٹی سلائی : * ایک الٹا گھر ، ایک سیدھا * ، دو ستاروں کے درمیان والے حصے کو دہرا کر سلائی پوری کر لیں۔