Knitting Stitches — گھروں کا ھیر پھیر

اُوون اور دو سلائیوں کی مدد سے بُنا جاتا ہے ، اُوون اور سلائیاں مختلف موٹائی میں ملتی ہیں ،  بُنائی میں صرف دو طرح کے گھر بُنے جاتے ہیں سیدھا اور اُلٹا گھر۔ باقی سارا کھیل انہی دو گھروں کے ھیر پھیر میں ہے ۔ مختلف انداز کے نمونوں میں مختلف انداز سے انہی دو گھروں کو مِلا جُلا کر بُنا جاتا ہے۔ یہاں چند عام طور پر بُنے جانے والے ان گھروں کے انداز بتائے گئے ہیں ۔

گھر ڈالنا co cast on
سیدھا گھر بُننا k knit
الٹا گھر بُننا p purl
سیدھا جوڑا بُننا k2tog knit 2 together
اُلٹا جوڑا بُننا p2tog purl 2 together
سیدھا گھر پیچھے سے بُننا kbl knit through back loop
الٹا گھر پیچھے سے بُننا pbl purl through back loop
گھر کا اضافہ کرنا yo, lp  
پھلی کے گھر بُننا stLC, stRC  
گھروں کے درمیان سے گھر اُٹھانا k up 1 pick up and knit the stitch in the Row below
بغیر بُنے گھر اتارنا sl st slip stitch
پیچھے کی طرف گھر کو کسی دوسری سلائی پر اتارنا sl lb Slip a stitch onto the cable needle at back of the work
آگے کی طرف گھر کو کسی دوسری سلائی پر اتارنا sl 1f Slip a stitch onto the cable needle at front of the work
گھر چھوڑ کر سیدھا گھر بُننا sk slip, knit
گھر کم کرنا یا بند کرنا bo, KSP, dec  

Leave a Reply