Ripple Pattern
یہ نمونہ اٹھارہ گھروں کا اور چار سلائی کا ہے۔ یہاں 36 گھر ڈالے گئے ہیں۔اس میں آپ مختلف رنگ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
پہلی سیدھی سلائی : * تین بار جوڑا بنیں، { ایک سیدھا گھر ، بَل سلائی پر دیں تاکہ گھر کا اضافہ ہو سکے } بریکٹ والا حصہ چھ بار دہرائیں، اب تین بار جوڑا بنیں* اسی طرح دو ستاروں کے درمیان والے حصے کو دہرا کر سلائی پوری کر لیں ۔
دوسری اور تیسری سلائی : ساری سلائی سیدھی بنیں۔
چوتھی سلائی : الٹی بنیں۔
