☰Meneu

Diet and Nutrition

غَذا اورغَذائیّت

غذا سائنس کی وہ شاخ ہے جو غذائی اجزاء کی جسم میں ضرورت موجودگی ، اہمیت اور غذا میں انکی مقدار اور کوالٹی کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔

اچھی صحت وہ ہے جو اچھی غذائیت کے استعمال سے بنی ہو جس میں صحت مند انسانی جسم کی مکمل ظاہری، دماغی اور باطنی فلاح و بِہبود ہو اور کسی بیماری کی کوئی علامت موجود نہ ہو۔

متوازن غذا ( Balance Diet )-- متوازن غذا وہ غذا ہے جس میں تمام ضروری غذائی اجزاء مناسب مقدار اور صحیح تناسب میں پا‎ۓ جاتے ہیں۔ 

حرارہ  (Calorie)-- کیلوری حرارت کی وہ مقدار ہے جومعمُول کے کرۂ بادی میں ایک کلو گرام وزن  پانی کے درجہ حرارت کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لۓ درکار ہوتی ہے۔

جاؤل، جُول (Joule) -- ایک جاؤل حرارت کی وہ مقدار ہے جو ایک کلو گرام وزن کو ایک میڑ/ سیکنڈ  کی رفتار سے ایک میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لۓ درکار ہوتی ہے۔{ توانائی یا کام کی وہ مقدار جو میٹر کلو گرام سیکنڈوں کی اکائی کی شکل میں اس توانائی کے برابر ہو جو ایک نیوٹن قوت جو ایک میٹر کے فاصلہ تک صرف کرنے کے لۓ درکار ہوتی ہے اور جو اصل میں دس ملین ارگ (erg) کے برابر ہے۔}

موٹاپا اور خوراک -- موٹاپا  اسے کہتے ہیں جب آپ پر نظر ڈالی جاۓ اور آپ کا جسم اچھا نہ لگے اور آپ کی صحت کو متاثر کرے۔

متوازن غذا کے لۓ مینیو بنانا -- جب یہ جان لیا جاۓ کہ پورے دن کے کھانوں میں کیا کیا ہونا چاہیے تو مینیو بنانا آسان ہو جاتا ہے۔

موٹاپے کے اسباب Cause of obesity and fatness

حلال اور حرام --  

Back


Back to Previous Page